منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

میانوالی(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا ہے

جس مطابق موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے 16 اگست تک جاری رہیں گی اس دوران تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی محکمہ تعلیم پنجاب نے خبردار کیا ہیکہ محکمہ تعلیم پنجاب کی ہدایات/ نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی/ بھاری جرمانے کرنے کیساتھ ساتھ این او سی بھی منسوخ کی جاسکتی ہے تعلیمی ذرائع کے مطابق اگر گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تو گرمی کی تعطیلات میں بھی ردو بدل ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…