جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی اسپتال کی ایک ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

عدالت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ماضی میں نجی اسپتال میں ڈرائیور کے طور پر کام کرتا تھا، تاہم ملازمت ختم ہونے کے بعد اس نے گھر کے واش روم میں خفیہ کیمرے نصب کیے۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے غیر اخلاقی ویڈیو تیار کرنے کے بعد خاتون ڈاکٹر سے 25 لاکھ روپے طلب کیے۔ شکایت موصول ہونے پر، جو ڈاکٹر کے بیٹے کی جانب سے درج کرائی گئی، ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ملزم پر عائد الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، اس لیے وہ ضمانت کا حق دار نہیں، چنانچہ درخواست خارج کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…