جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

12 سالہ بچی سے جبری نکاح

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں 12 سالہ بچی سے جبری نکاح کرنے اور جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے 8 ملزمان پر مقدمہ درج کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے چک 141 جنوبی میں بچی کو 19 سال ظاہر کر کے نکاح کروا دیا۔ متاثرہ بچی کے والد نے بتایا کہ ملزم علی شان پہلے سے شادی شدہ ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کی انکوائری میں جعلسازی ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا، زبردستی نکاح پڑھوانے والے نکاح خواں اور دولہے سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، انہیں جلد گرفتار کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…