منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،

جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔اطلاعات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ چترال، سوات، نوشہرہ اور راولپنڈی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کی لرزش محسوس کی گئی۔ جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے مقامات کی جانب نکل آئے، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری کر دیا۔بعد ازاں زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 170 کلومیٹر تھی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…