جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اس بار فیلڈ مارشل نے عباس عراقچی کا استقبال سویلین کپڑوں میں کیا

datetime 25  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے،

جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد کا خیرمقدم نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام نے کیا۔دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات چیت متوقع ہے۔اس مرتبہ ایک نمایاں پہلو یہ بھی رہا کہ استقبال کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سویلین لباس میں نظر آئے۔

اس سے قبل جب مذاکرات کے پہلے مرحلے کے لیے ایرانی وفد پاکستان آیا تھا تو وہ فوجی وردی میں موجود تھے، جبکہ امریکی وفد کے استقبال کے دوران بھی انہوں نے سادہ لباس پہن رکھا تھا۔ ان کے لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…