جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نادرا نے شہریوں کیلیے جدید سہولت متعارف کرادی

datetime 24  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)نادرا نے نئی جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی،شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردی گئیں ، رجسٹریشن ڈیٹا اور اعدادوشمار nGRIDSسسٹم پر نقشوں کی صورت میں موجود ہے ۔ضلعی سطح پر مردم شماری اور رجسٹریشن کا تقابلی جائزہ بھی فراہم کر دیا گیا،تحقیقی سرگرمیوں اور منصوبہ بندی میں رہنمائی کے لیے میپ گیلری متعارف کرائی گئی ہے۔قومی و صوبائی سطح کے اعدادوشمار اور رجحانات بھی ویب سائٹ پر موجود ہیں ، پیدائش، وفات، شادی و طلاق کی رجسٹریشن کا مربوط نظام نمایاں کیا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ بینکاری، ٹیلی کام اور حکومتی اداروں کے لیے تصدیقی خدمات یکجا کی گئی ہیں ، کال سنٹر، آئی وی آر اور ای میل سپورٹ مزید مثربنایا گیا ہے۔شکایات کے اندراج اور ازالے کا نظام بہتر انداز میں فعال کیا گیا ہے ، نادرا کیریئر پورٹل اپ گریڈ کرکے آن لائن درخواست کا عمل آسان کردیا گیا۔ملک بھر اور بیرون ملک نادرا نیٹ ورک کی مکمل معلومات اور رہنمائی فراہم کی گئی ہے،رجسٹریشن مراکز اور موبائل رجسٹریشن وین کی معلومات ایک جگہ دستیاب ہیں۔رائٹ ٹو انفارمیشن اور میڈیا سنٹر کے سیکشن جدید خطوط پر استوار کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…