جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیز 11 کے پلے آف اور فائنل میچز کیلئے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور لیگ حکام مشاورت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیںیاد رہے کہ ایندھن بحران کے باعث حکومت کی جانب سے نقل و حرکت کی پابندیوں کی وجہ سے پی ایس ایل 11 کے میچز کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے منعقد ہو رہے ہیں اگرچہ ابتدائی لیگ میچ بند دروازوں کے پیچھے ہوئے ہیں تاہم حالیہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ شائقین کو پلے آف اور فائنل کے لیے اجازت دی جا سکتی ہے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…