ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ

datetime 4  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے باپ کو قتل کرنے والے ملزم محمد صفدر کی سزا معافی کے کیس میں کہا ہے کہ 8 اپریل کو ایسا فیصلہ دیں گے

جو پاکستان کو ہلا کر رکھ دے گا۔سپریم کورٹ میں باپ کو قتل کرنے والے ملزم محمد صفدر کی سزا معافی کے کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران وکیل مجرم نے موقف اختیار کیا کہ میرا موکل 14 سال سے قید میں ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ باپ کو مارنے والے کو 24 سال قید بھی کم ہے، جبکہ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ “قصاص یا دیت کے تحت معافی ممکن ہے مگر ایسے کیسز کا کوئی حل نکالنا ہوگا۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ اس کیس میں فیصلہ دے کر کوئی راستہ نکالنا ہوگا اور اس طرح کے کیسز کے حل کے لیے کوئی اہم فیصلہ دینا چاہیے۔جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ والد کو مارنے والے کو کم از کم کلین چٹ تو نہیں ملنی چاہیے۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ ہم 8 اپریل کو اس پر کوئی فیصلہ دیں گے، ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان کو ہلا کر رکھ دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…