منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

افغان شہری کا پاکستان عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار

datetime 2  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم زور پکڑنے لگی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے بعد افغان شہری نے بھی پاکستانی عسکری قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔افغان شہری نے منصوری کور ہیڈ کوارٹر برمل مین گیٹ کے سامنے پاکستان کی عسکری قیادت کیلئے محبت بھرا پیغام دیا۔افغان شہری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم مکمل تیار بیٹھے ہیں،پاکستانی عسکری قیادت کے ایک اشارے پر دنیا تماشا دیکھے گی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان شہری پرچی پر درج تحریر کے ذریعے پاکستان اور پاکستان کی عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کررہا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…