بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ،6سالہ بچی کو ورغلا کر نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)6سالہ بچی کو ورغلا کر نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ریس کورس کے علاقے بستی سیدن شاہ میں 6 سالہ معصوم بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے بعد متاثرہ بچی کے والد ہارون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف فوری طور پر قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق مدعی اپنی اہلیہ اور دیگر بچوں کے ساتھ شاپنگ کے لیے گیا تھا کہ ملزم نے 6سالہ بچی کو ورغلا کر سیڑھیوں میں لے جا کر نازیبا حرکات کیں۔ بعد ازاں واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، جس کی مدد سے پولیس نے کارروائی کی۔ریس کورس پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے سی سی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…