پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

نیو یارک(نیوزڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے دسمبر کے سودے اٹھہتر سینٹ کمی سے تینتالیس ڈالر دو صفر سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ کاروبار کے دوران ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بیالیس ڈالر چھ صفر سینٹ فی بیرل تک گر گئی لیکن دن کے اختتام ساٹھ سینٹ کا اضافہ ہو گیا۔ دوسری جانب یورپی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ لندن میں برینٹ نارتھ کے دسمبر کے سودے تہتر سینٹ کمی سے چھیالیس ڈالر آٹھ ایک سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…