جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

صرافہ مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا:

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015 |

کراچی ((نیوزڈیسک) ڈالرکے بعد سوناخریدنے والوں کے لئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی .ڈالرنے اثردکھاناشروع کردیا۔ کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونامہنگاہوکر47ہزاروپے کی سطح پرجاپہنچا۔منگل کوعالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1166ڈالر ہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن آف کی رپوٹ کے مطابق منگل کے روزملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت میں 100روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس کے بعد کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی ایک تولہ قیمت 46ہزار900روپے سے بڑھ کر47ہزارروپے ہوگئی اسی طرح 85روپے کے اضافہ سے دس گرام سونے کی قیمت 40ہزار285روپے پرجاپہنچی جبکہ پاکستان بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت 710روپے کی سطح پربرقراررہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…