منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

مریم نواز کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ اپریل سے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو سرکاری زمین بلا معاوضہ فراہم کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم کے تحت صوبے کی قابلِ کاشت سرکاری اراضی کسانوں کو دس سالہ لیز پر دی جائے گی۔ ہر مستحق کاشتکار کو پانچ ایکڑ زمین دی جائے گی اور اس کے عوض کوئی فیس یا رقم وصول نہیں کی جائے گی۔ مزید یہ کہ کسانوں کو مالی معاونت بھی دی جائے گی تاکہ وہ فوری طور پر زرعی سرگرمیاں شروع کرسکیں۔یاد رہے کہ 4 فروری کو راجن پور میں الیکٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ نے اسی منصوبے کا ذکر کیا تھا اور کہا تھا کہ اس پروگرام کے تحت تقریباً ڈھائی لاکھ ایکڑ زمین کم آمدنی والے افراد میں تقسیم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…