جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لہسن کے فائدے کے ساتھ ساتھے نقصانات بھی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لہسن نہ صرف کچن کی اشیاءکا ایک حصہ ہے بلکہ کئی ادویات میں بھی لہسن کا خصوصی استعمال کیا جاتاہے۔تاہم اس کی افادیت کی طرح لہسن کے نقصانات بھی کافی بڑے اور اہمیت کے حامل ہیں جن کے بارے میں ہم آپکو بتاتے ہیں۔ جلد کا جل جانا سننے میں تو یہ بہت عجیب لگتا ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر کوئی ٹوٹکہ یا نسخہ ایسا استعمال کر لیا جائے جس میں لہسن کو جلد پر لگانے کا کہا گیا ہو تو اس کے نتیجے میں اسکن برن ،یاجلد جل جاتی ہے اس لئے احتیاط لازم ہے۔ ڈرگ انفیکشن کبھی بھی ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر لہسن کا استعمال نہیں کر نا چاہیے ،کیونکہ لہسن میں کچھ ایسے کمیکل اجزا پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے اینٹی بائیو ٹک ادویات کے ری ایکسن کا بھی خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔ دوران حمل نقصان دہ لہسن فائدہ مند تو ہے مگر دوران حمل لہسن کا استعمال نقصان کا باعث بن جاتا ہے لہسن میں پائے جانے والے کیمکل اجزا خون کا حصہ بن کر خطر ناک بن جاتے ہیں الرجی کا سبب لہسن بادی تاثیر کا حامل ہو تاہے اس لئے لہسن کا زیادہ استعمال الری کا سبب بن سکتا ہے جبکہ الرجی اپنی جگہ ایک ایسا خطر ناک مر ض ہے جوکوئی اور امراض کی وجہ بن جاتی ہے



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…