بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور کے پوش علاقے میں ہمسائے نے گھر میں گھس کر 4 سالہ بچے کو تشدد کر کے قتل کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں بچوں کے جھگڑے پر ہمسائے کے مبینہ تشدد سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا ۔

بتایاگیاہے کہ بچوں کے جھگڑے پر ہمسائے نے گھر میں گھس کر علی عباس پر تشدد کیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اللہ رکھا نے بچے کو ٹھڈوں اور مکوں سے مارا۔پولیس نے واقعے کے بعد موقع پر پہنچ کر علی عباس کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی والدہ حویلی لکھا گئی ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…