پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

پاکستان نے پاک بھارت میچ کے لئے اہم شرط رکھ دی، کامران اکمل کا دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)سابق کرکٹر کامران اکمل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی بورڈ کا موقف ہوگا کہ اب پاک انڈیا سیریز بھی ہو ورنہ ورلڈکپ کا میچ نہیں کھیلیں گے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں کامران اکمل نے کہا کہ ذرائع مجھے بتارہے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف یہ ہے کہ اب سیریز بھی ہو پھر ہم کھیلیں گے، وہ اس میٹنگ میں شرط ہے۔پاکستان کے سابق کرکٹر نے کہا کہ جو پاکستان کرکٹ بورڈ کو گرانٹ ہے اس پر بھی بات ہوگی، میٹنگ میں ان دوچیزوں پر بات ہوگی۔کامران اکمل نے کہا کہ اگر آپ اس لیول پر جارہے ہیں کہ نہیں ہونی چاہیے اور آپ اس چیز کو نہیں منتخب کررہے تو پھر کوئی آئی سی سی ایونٹ بھی نہ ہو ہمیں کوئی پرابلم نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ پی سی بی مطالبہ رکھے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاک بھارت میچ ہونے چاہئیں، پی سی بی کواپنی گرانٹ بڑھانے کیلئے مطالبہ کرنا چاہیے۔

کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان چھوٹی ٹیم نہیں آئی سی سی کے تمام بڑے ایونٹ جیت چکی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو جتنی گرانٹ ملنی چاہیے اتنی مل نہیں رہی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…