بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر آئی سی سی یہ کہے کہ براڈکاسٹر کو ہونے والا نقصان پاکستان کے حصے میں آنے والی آئی سی سی آمدن سے کاٹ لیا جائے تو مجھے حیرت نہیں ہوگی، بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد(نیوز ڈ یسک) معروف بھارتی کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی مشروط شرکت سے متعلق فیصلے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان ٹورنامنٹ میں حصہ تو لے لیکن بھارت کے خلاف مقابلہ کھیلنے سے انکار کر دے تو اس صورتِ حال پر آئی سی سی کا ردِعمل خاصا دلچسپ ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں ہرشا بھوگلے نے لکھا کہ انہیں اس معاملے کی قانونی پیچیدگیوں یا کسی سابق مثال کے اطلاق کا مکمل علم نہیں، تاہم وہ اس امکان کو مسترد نہیں کرتے کہ آئی سی سی براڈکاسٹرز کو ہونے والے مالی نقصان کو پاکستان کے حصے میں آنے والی آئی سی سی آمدن سے ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔

انہوں نے مزید سوال اٹھایا کہ اگر مقابلہ فائنل تک پہنچ جائے اور فائنل میچ بھارت اور پاکستان کے درمیان طے پا جائے تو ایسی صورت میں صورتحال کس رخ اختیار کرے گی، یہ دیکھنا بھی نہایت اہم ہوگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…