نیویارک (نیوز ڈیسک )معدے اور دماغ کی کمزوری دور کریں بنانے کا طریقہ سونپ ایک پاﺅ ،دھنیا خشک ،آدھا پاﺅ ،کالی مرچ ،آدھی چھٹانک ،بادام ایک چھٹانک ،چینی ایک پاﺅ ،ان سب کو اچھی طرح مکس کرلیں کھانا کھانے کے بعد صبح وشام ایک چمچ پانی کیساتھ کھالیں اور پھر آپ بھی اپنے جسم میں تبدیلی محسوس کرینگے۔