منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافے کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام سکولز، کالجز اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے، تمام تعلیمی ادارے 12 جنوری سے ہی کھلیں گے۔ چھٹیوں کی توسیع کے حوالے سے وائرل نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

راناسکندرحیات کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چھٹیوں میں اضافے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع نہیں کی جا رہی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…