پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خام تیل کے عالمی نرخ آئندہ برس بھی کم رہنے کا امکان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے سال 2016کے دوران بھی بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتیں کم سطح پر برقرار رہنے کی نوید سنا دی ہے۔ورلڈ بینک کی جاری رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے خام تیل کی سپلائی بڑھ جانے کی توقعات کے باعث سال 2016میں اس کی قیمتیں کم سطح پر برقرار رہنے کی امید ہے۔ عالمی بینک کروڈ آئل کی اوسط قیمت آئندہ سال 51ڈالر فی بیرل رہنے کی توقع کر رہا ہے۔ ورلڈ بینک نے رواں سال کے لیے خام تیل کی اوسط قیمت 57ڈالر سے کم کر کے 52ڈالر فی بیرل تک رہنے کی امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016کے دوران ناساز موسم ہونے سے اگر دنیا کے کچھ حصوں میں فصلوں کی پیداوار متاثر ہوئی تو غلے کے موجودہ ذخائر سے اجناس کی عالمی منڈی میں قیمتیں تیزی سے نہیں بڑھ سکیں گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…