بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے مونگ پھلی فروش کو قتل کر دیا۔یہ واقعہ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم مدثر نے پیسے دیے بغیر ریڑھی سے مونگ پھلی اٹھا کر کھائی ، منع کرنے پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ریڑھی والا جاں بحق اور اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔ واقعہ کیخلاف ورثا نے احتجاج کیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…