منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

کینیڈا، خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے کا الزام، بھارتی نوجوان گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2025 |

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے شہر مِسی ساگا میں ایک 25 سالہ بھارتی نوجوان کو متعدد طبی مراکز میں خواتین ڈاکٹرز اور دیگر عملے کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم طویل عرصے سے مختلف کلینکس میں جعلی طبی مسائل کا بہانہ بنا کر آتا اور چیک اپ کے دوران خواتین ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہراساں کرتا۔

ملزم بعض مواقعوں پر جھوٹی شناخت استعمال کرتا اور خود کو اکاش دیپ سنگھ کے نام سے متعارف کرواتا تھا۔ یہ واقعات کئی مہینوں کے دوران مختلف مقامات پر پیش آئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم ویبھو کو 4 دسمبر کو حراست میں لیا گیا اور وہ اس وقت ضمانت کی سماعت کا منتظر ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویبھو کے خلاف متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں عوامی مقام پر نازیبا حرکات، فائدہ حاصل کرنے کی نیت سے شناختی فراڈ اور جعلی شناختی دستاویزات رکھنا شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…