اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

،پی ٹی آئی، اے این پی اور جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے 40 خاندانوں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025 |

صوابی (این این آئی)موضع مرغز ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف،عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے 40 خاندانوں نے صمد خان ،اکرم خان، زرشید خان ،جمیل ماما،سمیر،منین، نواز خان، کاوش خان، شکیل احمد ،سیمع احمد،شاکرخان، محمد جمیل ،حارث،سعید احمد، ایاز، فیاض، سدیس، صاحبزادہ،آصف خان، محمدخان، محمد اخلاق، محمد طلحہ، محمد ارشاد ،عزیز رحمان، لائق انور، دانیال، ائین خان، سبحان، حفیظ، رحیم خان، شاویز خان،گفراز،شہرام،امیر خان،شاہی لالہ، امریزخان ،گل محمد، حسنین، حسیب، عصمت، بخت زمین،رحیم خان اور دیگر کی سربراہی میں پی پی پی میں ضلعی صدر علی خان کی قیادت میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر پیپلز پارٹی کی ضلعی قیادت نے شامل ہونے والوں کے سروں پر پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹوپیاں پہنائیں ۔

شمولیتی تقریب میں علی خان ضلعی صدر کے علاہ اشفاق خان ضلعی سیکرٹری جنرل، صفدر علی ایڈووکیٹ ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ، احتشام باچا یوتھ صدر تحصیل رزڑ،ملک محمد نواز خان صدر تحصیل ٹوپی۔ڈسٹرک یوتھ کمیٹی کے ممبران زوہیب خان، شایان خان ،، صدر حلقہ پی کے 49فضل اکبر خان،، ماجد خان مرغزی اور پیپلز پارٹی کے سنئیر بانی رکن گل محمد کاکا اور حیدر زمان کاکا بھی موجود تھے اور نئے شامل ہونے والے دوستوں کو پارٹی میں خوش امدید کہا اور مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…