ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

میرپورخاص: فریاد لے کر پولیس اسٹیشن آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور خاص (نمائندہ خصوصی)  سندھ کے شہر میرپور خاص میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں فریاد لے کر پولیس اسٹیشن آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون نے ڈی آئی جی کو تحریری درخواست دی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے مہران پولیس اسٹیشن گئی تھی، تاہم وہاں اس کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

ترجمان نے بتایا کہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او میرخادم تالپور کو معطل کر دیا ہے اور مکمل انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون اور ایس ایچ او، دونوں کے میڈیکل نمونے حاصل کر کے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفصیلی میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…