جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

فیض حمید کا کورٹ مارشل ہورہا ہے، آپ تعلق کو ذاتی اور سیاسی بنادیں توجوابدہی ہوگی: ترجمان پاک فوج

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025 |

پشاور (این این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل جاری ہے۔پریس کانفرنس کے دور ان انہوںنے کہاکہ فوج کا قانونی عمل منصفانہ ہے، اس پر بیانیہ بنایا جاتا ہے کہ فوج میں کسی کو سنوائی کا موقع نہیں دیا جاتا۔

(مگر) یہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل آپ کے سامنے ہو رہا ہے یہ خود اس بات کی گواہی ہے کہ فوج میں کسی کے خلاف قانونی کارروائی میں استغاثہ، دفاع، گواہان، جرح، شواہد کا پورا موقع دیا جاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ ملزم کو تمام قانونی حقوق حاصل ہوتے ہیں، وہ اپنے لیے سول وکیل کر سکتے ہیں،یہ لیگل پراسس جاری ہے، یہ اپنے حتمی اور منصفانہ انجام تک پہنچے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…