لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں مون سون اختتام پذیر ہوچکا، آنے والے دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موسم گرم رہے گا، ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے، ملک کے میدانی علاقوں میں موسم قدرے گرم رہے گا۔