اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میجر عدنان کی شہادت ، بہادری کی علامت، قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے میجر عدنان نے جام شہادت نوش کیا ۔ میجر عدنان کی شہادت کو ان کے اہل خانہ نے بڑا اعزاز قرار دے دیا ۔