جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) جہانگیر خان ترین خیبر پختونخواہ کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ہیں۔ جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لئے 5کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ جہانگیر ترین کی خصوصی ہدایت پر انکی سماجی تنظیم لوھراں پائلٹ پراجیکٹ کی جانب سے بونیر، باجوڑ اور سوات میں سیلاب متاثرین میں راشن، ادویات،کھانا، کمبل، بستر، کچن سیٹ سمیت دیگر اشیاء کی تقسیم کاعمل جاری ہے۔

اس حوالے سے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے مشترکہ قومی کاوش کی ضرورت ہے۔ سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی بحالی میں سب کو ملکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…