سکھر (این این آئی)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سکھر نے یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیو کے ذریعے خاتون سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے بٹورنے والے ٹکر ٹاکرکو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ ٹک ٹاکر نے خاتون سے 44 لاکھ روپے بٹورے اور 70 لاکھ کی مزید ڈیمانڈ کی ، ملزم کی گرفتاری کے دوران سی سی آئی اے اہلکار کو بھی زخمی کیا، ملزم کو باقاعدہ گرفتاری کے بعد این سی سی آئی اے ٹیم ساتھ لے کر سکھر روانہ ہو گئی۔
نازیبا ویڈیوز پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































