جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ باس 19،سلمان خان کا ایک معاوضہ بھارتی وزیراعظم کی 12تنخواہوں پر بھی بھاری

datetime 9  اگست‬‮  2025 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس 19کی میزبانی کے حوالے سے حیران کر دینے والی معلومات سامنے آئی ہیں۔بھارت سمیت کئی ممالک میں مشہور و معروف ریئلٹی شو بگ باس کا سیزن 19 اس ماہ سے نشر ہوگا جس کی میزبانی سلمان خان کریں گے۔بھارتی میڈیا میں سلمان خان کی ریئلٹی شو بگ باس 19میں میزبانی کرنے کے معاوضے سے متعلق کچھ دعوے سامنے آئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریئلٹی شو بگ باس 19کے میزبان سلمان خان کے 3 ماہ کے معاوضے سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ بھارتی وزیراعظم کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان بگ باس 19کے ایک ویک اینڈ ایپی سوڈ کیلئے 8سے 10کروڑ بھارتی روپے وصول کریں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں وزیراعظم کے عہدے کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 66ہزار بھارتی روپے ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان کسی بھی بھارتی وزیراعظم سے تقریباً 600گنا زیادہ کمائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…