پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ٹکٹوں کی تقسیم، مسلم لیگ (ن)میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری حاجی صالحین ،کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر دین محمد لغاری اور کراچیڈویژن کے نائب صدر نجیب اللہ خان نیازی اورملک نثار ، محمد ایاز آفریدی ، اقبال خاکسار ، سعید آفریدی ،ایوب شاہ ،شاہ محمد شاہ وحید جان ، اشراف اعوان ، خلیل بلوچ رانا محمد غوث ، اسلم کنول اور دیگر مسلم لیگی رہنما کل بروز منگل 20اکتوبر2015ءبوقت2.30بجے دوپہر کراچی پریس کلب کے سامنے بلدیاتی ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے حوالے سے مظاہرہ کریں گے ، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری حاجی صالحین ،کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر دین محمد لغاری اور کراچیڈویژن کے نائب صدر نجیب اللہ خان نیازی کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے جس میں پاکستان مسلم لیگ ن میں موجود ایسے عناصر کی نشان دہی کی جائے گی جنھوں نے اقربا پروری اور پسند و نا پسند کی بنیاد پر بلدیاتی ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کی اور صوبائی عہدے داران کی جانب سے کوئی ایکشن نہ لئے جانے کی وجوہات پر اہم انکشافات بھی کریں گے۔میڈیا سے کوریج کی درخواسست ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…