جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاسپورٹ کی تجدیداب کسی بھی دفتر سے کرائی جاسکے گی، وزارت داخلہ کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاسپورٹ کی تجدید کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایت کردی ہے ، ان احکامات کی روشنی میں اب پاسپورٹ کی تجدیدملک اور بیرون ملک واقع پاسپورٹ کے کسی بھی دفتر سے کرائی جاسکے گی ،پرانے ضابطہ کارکے تحت پاسپورٹ کی تجدید صرف شناختی کارڈ پر درج شہر سکونت سے ہی کرائی جاسکتی تھی۔ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عوامی مشکلات کے تدارک اور حکومتی اداروں کے نظام کی بہتری کے لیے میڈیا کی رہنمائی حوصلہ افزاءہے۔وزیر داخلہ نے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی پاسپورٹ کو ایک ماہ کے اندر اس نئی پالیسی پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…