پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آلودگی،پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا، نوجوانوں میں کینسر کی بڑی وجوہات

datetime 14  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق اور عالمی صحت اداروں کی رپورٹس کے مطابق نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجوہات ماحولیاتی آلودگی، پلاسٹک ایکسپوژر اور خراب غذا (contaminated food) بن رہے ہیں۔فضائی آلودگی، خاص طور پر مائیکرو پارٹیکلز سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہوکر پھیپھڑوں، خون اور یہاں تک کہ خلیوں کو متاثر کرتے ہیں۔ پانی اور مٹی کی آلودگی کے ذریعے بھی زہریلے کیمیکل جسم میں جا سکتے ہیں، جو وقت کے ساتھ خلیاتی تبدیلی کا سبب بنتے ہیں۔

تھیلیٹس اور بسفینول اے جیسے کیمیکل جو عام پلاسٹک کی بوتلوں، پیکنگ، کھلونوں اور روزمرہ کی اشیا میں موجود ہوتے ہیں، ہارمونز کے نظام کو متاثر کرتے ہیں۔ یہ کیمیکل نوجوانوں میں ہارمونز کے عدم توازن، بلوغت میں تبدیلی اور حتی کہ کینسر جیسے امراض سے جوڑے جا چکے ہیں۔ خاص طور پر بریسٹ، پروسٹیٹ اور خون کا کینسر۔پروسسڈ فوڈز، زیادہ چینی، مصنوعی رنگ اور فلیور، خراب غذا اور کم فائبر والی غذا جسم میں سوزش پیدا کرتی ہے جو کینسر کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ اسی طرح موٹاپا بھی کئی اقسام کے کینسر کا سبب بنتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…