جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ڈی آئی خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ، فنکار جاں بحق

datetime 14  جولائی  2025 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے باعث فنکار جاں بحق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان میں کرک کے علاقے گرگری میں پیش آیا۔موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے نتیجے میں فنکار جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ معاملے کا مقدمہ تھانہ صاآباد میں درج کرلیا گیا اور ملزمان کو گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…