جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک لڑکی اکیلے کیسے مر سکتی ہے؟فضا علی کا حمیرا اصغر کی موت پر جذباتی بیان

datetime 14  جولائی  2025 |

لاہور (این این آئی)اداکارہ حمیرا اصغر کی تنہائی میں موت پر فضا علی کا جذباتی ردعمل سامنے آگیا۔فضا علی نے اپنے ویڈیو پیغام میں روتے ہوئے کہا کہ ایک لڑکی اکیلے کیسے مر سکتی ہے؟ اس کے اپنے کیوں اس سے منہ موڑ گئے؟ اسلام ہمیں کہتا ہے کہ اپنے عزیزوں کا خیال رکھو، ان پر نظر رکھو۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدین کو اپنے بچوں کی خواہشات کو سمجھنا چاہیے اور اگر کوئی بیٹی شوبز میں کام کرنا چاہتی ہے تو اس کا ساتھ دینا چاہیے نہ کہ اسے صرف سماجی دبا کی وجہ سے گھر سے نکال دینا چاہیے۔فضا علی کا کہنا تھا کہ حمیرا کے والدین نے سماج کو خوش کرنے کے لیے اپنی بیٹی سے تعلق ختم کیا، جس کا نتیجہ اس کی اکیلی موت کی صورت میں سامنے آیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…