جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی،فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک

datetime 12  جولائی  2025 |

لاہور(این این آئی)کراچی میں فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا۔اس حوالے سے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مرحومہ کے بھائی نے کہاکہ میڈیکل رپورٹ کا انتظار کریں گے، ابھی کسی کو کیس میں نام زد نہیں کیا۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھر والے اور حمیرا کا حلقہ احباب کئی ماہ سے ان سے رابطے کی کوشش میں تھے،لیکن سب ناکام رہے، افسوس ناک خبر سامنے آنے کے بعد کچھ لوگوں نے گھر والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا،کسی نے کیس کے دیگر پہلوں پر غور نہیں کیا، کیا کسی نے حمیرا کے مالک مکان سے سوال کیے؟ ۔دوسری جانب حمیرا اصغر کے چچا نے کہا کہ حمیرا 2017میں گھر چھوڑ کر گئی تھی، دو تین ماہ بعد گھر کا چکر لگاتی تھی، والدین اس کی خوشی میں خوش تھے، گھر والوں نے حمیرا سے کسی قسم کا قطع تعلق نہیں کیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…