بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی

datetime 27  جون‬‮  2025 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی۔آئی سی سی نے نئے رول میں ہر اوور کے حساب سے پاور پلے اوورز کو ترتیب دیا ہے اور پاور پلے کے نئے رول کا اطلاق جولائی سے ہوگا۔نئے قانون کے مطابق 20 اوورز سے کم کے کھیل میں پاورپلے اوورز کے درمیان میں شروع یا ختم ہوسکتا ہے،مکمل 20 اوورز کی اننگز میں پاورپلے بدستور 6 اوورزپرہی مشتمل ہوگا،

پاورپلے کو اننگز کے مقررہ اوورز کے 30فیصد کے قریب رکھنے کی کوشش کی گئی ہے،8 اوورز کی اننگز میں پاور پلے 2.2 اوورز پر مشتمل ہوگا جبکہ 5 اوورز کی اننگز میں پاور پلے 1.3 اوور کا ہوگاجس دوران دو فیلڈر دائرہ کے باہر رہیں گے،آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی نے پاورپلے قوانین میں تبدیلی کی حتمی منظوری دے دی۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…