منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

datetime 28  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی جس کے تحت موبائل فون نادرا کا آن لائن دفتر بن گیا ہے۔نادرا کے آن لائن دفتر کے ذریعے اب شہری اپنے موبائل پر شناختی دستاویزات سے متعلق تمام سہولیات، نائیکوپ، پاکستان اوریجن کارڈ، ب فارم اور برتھ سرٹیفکیٹ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا حصول، شناختی کارڈ کی تجدید یا ترمیم اور ری پرنٹ کروا سکیں گے۔

اس کے علاوہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ، جانشینی سرٹیفکیٹ کیلئے قانونی ورثا کی بائیو میٹرک تصدیق، تصویر اور بائیو میٹرک کی تصدیق کی مکمل کارروائی سمیت دیگر سہولیات نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…