ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

datetime 28  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر کے بھائی کاکہناتھا کہ والدہ بازار جارہی تھیں،ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہو گئے ،پرس میں 2لاکھ 30ہزار روپے تھے ۔

حسن علی کے بھائی خرم کا مزید کہناتھا کہ واردات کرنے والے دو ملزمان موٹرسائیکل پر سوار تھے،دوسری جانب پولیس کاکہنا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…