بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان

datetime 18  اپریل‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنے پرپولیس تشدد کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اعلان کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرنے کی کال دے دی ۔

ڈاکٹر شعیب نیازی نے کہا کہ ہفتے کے روز پنجاب کے تمام ہسپتالوں کے آوٹ ڈور بند رہیں گے،پولیس نے طبی عملے پر تشدد کیا، طبی عملے پر تشدد کے پیش نظر اوپی ڈی بند کرنے کی کال دی، پیر کو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…