اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ

datetime 17  اپریل‬‮  2025 |

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد میں باپ اور بیٹے کی ایک ہی دن شادی کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، 70 سالہ غلام مصطفی اور جواں سالہ بیٹے کی شادی پر اہلخانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پھلکوٹ میں 70 سالہ غلام مصطفی اور ان کے بیٹے کی ایک ہی دن شادی ہوئی، دو دلہنیں گھر پہنچنے پر جشن کا سماں بندھ گیا۔باپ کی بارات لاہور اور بیٹے کی بارات پشاور گئی، ایک ہی دن باپ بیٹا دلہنیں لے آئے،منفرد شادی کی تقریب میں اہلخانہ نے نوٹ نچھاور کیے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…