ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا، اسحاق ڈار

datetime 13  اپریل‬‮  2025 |

لندن(این این آئی)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار ہنرمند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیلا روس کے دورے کے بعد ان کے ہمراہ ہی لندن پہنچے۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سیاست میں بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف پوری پارٹی کو چلا رہے ہیں۔ جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومت نواز شریف سے ہدایات لیتی ہیں۔بیلا روس کے دورے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیلا روس کا دورہ بہت کامیاب رہا۔ اور ایک لاکھ 60 ہزار ہنر مند پاکستانی بیلا روس بھیجنے پر اتفاق ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف (آج) پیر کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…