بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تارٰیخ کا اعلان ہو گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی کے ثانوی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے تحت یہ امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اس سال مجموعی طور پر تقریباً 3 لاکھ 75 ہزار طلبہ و طالبات ان امتحانات میں شرکت کریں گے، جن کے لیے شہر بھر میں 499 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ان مراکز کی تفصیلات بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

مزید برآں، بورڈ نے امتحانی مراکز میں موبائل فونز اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد امتحانات کے دوران نقل اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…