پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

لاہور گودام سے 1ارب روپے کا چلغوزہ چوری ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)شاد باغ لاہور کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، مقدمہ درج ہونے کے باوجود برآمدگی نہ ہو سکی، متاثرین نے ایوان وزیراعلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

چلغوزہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن لاہور کے عہدیداران نے پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شادباغ کے گودام سے 92 ٹن چلغوزہ چوری ہوگیا، 6 ماہ پہلے ہونے والے واقعے کا مقدمہ درج کروایا، ملزمان نے دو بار تفتیش تبدیل کرائی لیکن ملزمان دونوں بار قصور وار قرار پائے۔ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کا مسروقہ مال برآمد کیا جائے۔چلغوزہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ایوان وزیراعلی کے باہر دھرن دینے کا اعلان کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…