بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

datetime 19  مارچ‬‮  2025 |

ٹنڈوالہ یار(این این آئی)ٹنڈوالہ یار میں ماں نے اپنے نومولود بچے کا گلا گھونٹ کر لاش گٹر میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق ڈی این اے رپورٹ مثبت آنے پر والدین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہیکہ تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کہ اس نے اپنے ہاتھوں سے اپنے بچے کا گلا دبا کر قتل کیا۔

ملزمہ کے مطابق شادی سے پہلے اس کے اپنے شوہر سیناجائز تعلقات تھے اور دونوں کی شادی ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی۔ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ بچے کے بارے میں کسی کو علم نہ ہو اس لیے اُسے ماں نے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…