جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

سونا مزید مہنگا ہوگیا،قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 17  مارچ‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)سونا مزید مہنگا ہوگیا، جس کے نتیجے میں قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔امریکا سمیت دنیا بھر کے ممالک کی جانب سے گولڈ میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری رحجان کے باعث عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2ہزار 997روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 14ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔اسی طرح ملک میں فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 943روپے کے اضافے سے 2لاکھ 69ہزار 890روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3530 روپے کی سطح پر مستحکم رہی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3026روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…