جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

datetime 14  مارچ‬‮  2025 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا۔

جھگڑے کے دوران طیش میں آکر ایک بھائی نے دوسرے بھائی پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں سعد اللہ، اس کی بیوی، بیٹی اور ایک قریبی رشتے دار ابوبکر شامل ہیں جب کہ فائرنگ سے مقتول کے 2 بیٹے بھی زخمی ہوئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان فرارہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…