پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025 |

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک مریض کے پیٹ میں موجود موبائل فون چھ سال کے بعد بالآخر نکال لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عجیب وغریب واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں منصورہ یونیورسٹی کے انٹرنل میڈیسن سپیشلائزڈ ہسپتال کی ایک طبی ٹیم ایک مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالا۔ یہ موبائل فون پورے 6 سال سے اس کے معدے کے اندر موجود تھا۔

مریض مسلسل پیٹ میں درد کی شکایت لے کر ہسپتال جاتا رہا۔ڈاکٹروں نے فوری طور پر ضروری ٹیسٹ کروائے گئے اور معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں کوئی نامعلوم دھاتی چیز موجود ہے۔ڈاکٹروں نے دھاتی چیز کو ہٹانے کے لیے مریض کی فوری سرجری کرنے کا فیصلہ کیا اور اس سرجری میں تقریبا 45 منٹ لگے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…