اسلام آباد (نیوزڈیسک) سرگودھا میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان لڑکی کو حالت غیر ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا تحصیل شاہ پورمیں لڑکی کو بیرون ملک نوکری کے لیے انٹرویو کا جھانسا دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا والد رکشہ چلاتا ہے، تھانہ جھال چکیاں میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاع ملنے پر ڈی پی او سرگودھا ہسپتال پہنچے اور لڑکی کے والدین سے ملاقات کی۔مقدمہ متن کے مطابق ملزم نے بیرون ملک نوکری کے انٹرویو کے بہانے بیٹی کولے کر گیا، ملزم نے اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔
نوکری کا جھانسہ دیکر 5 افراد کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
بارش کا الرٹ جاری
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
مریم نواز کا بڑا اعلان
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
مذہبی جنگ
-
لاہور میں ایک پیٹرول پمپ پر پرانی قیمتوں پر ہی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت جاری
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا بیان
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے خفیہ زیر زمین بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری ،کتنےطیاروں کے ذریعے حملہ کیاگیا ؟ج...



















































