پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل منافع خور متحرک ہوگئے۔راولپنڈی اسلام اباد سمیت پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، چودہ ہزار روپے من فروخت کی جانے والی مرغی سترہ ہزار روپے من تک پہنچ گئی۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت چار سو ساٹھ روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ چکن کا گوشت بھی عوام کی پہنچ سے دور ساڑھے800 روپے کلو تک پہنچ گیا۔خیال رہے کراچی میں بھی چکن کے گوشت کی اچانک قیمتیں بڑھنے سے شہری پریشان ہے، شہر میں 620 روپے ملنے والی چکن کے گوشت کی قیمت اب 750 روپے تک جا پہنچی ہے۔شہریوں کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں یہ منافع خور مزید سرگرم ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…